شکاری بن گیا خود شکار

قسط نمبر 1

ازقلم قرات العین

عامر وہ دیکھ یہ تو ہماری ہی طرف آرہا ہے ابے بھاگ ….عامر بھاگ …..عامر بھاگ ….وہ بھاگتا پیچھے سے اسے بھی بھاگنے کا کہہ رہا تھا ….

جانی رک …..تو …..کیا ہے پیچھے ایسا…. وہ زور سے اسے آواز دے رہا تھا…..کہ پتا نہیں وہ کیوں بھاگ رہا ہے ……

دیکھ تیرے پیچھے ……بھاگ عامی بھاگ ….وہ کھا جاے گا تجھے ……..وہ واپس پیچھے کی طرف آتا اسے اپنے طرف بلا رہا تھا…….

اہ نو…..یہ کیسا جانور ہے …..اب کیا کروں وہ تو میرے اتنے پاس پہنچ گیا ہے…..عامی بیٹا بھاگ لے جان پیاری ہے تو ….ورنہ آج تو نے اس کا شکار ہو جانا ہے ….اللہ تعالی کوی شکاری بھیج دے … بچا لے مجھے ….اس صحرا میں نہیں مرنا میں نے پلیز اللہ بچالے…… پھر اس نے دوڑ لگای جتنی تیز وہ بھاگ سکتا تھا اتنی تیز وہ بھاگ رہا تھا جانی اسے کہیں نظر نہین آرہا تھا …..

************

تنگ گلیوں میں وہ بھاگتی بھاگتی خود کو بچاتی بس دوڑےجا رہی تھی …….پھر ایک گھر کا دروازہ ادے کھلا نظرآیا ….وہ اس کے اندر چلی گی اور دروازہ بند کر دیا …

موٹے گینڈے تجھے بولا تھا اپنا وزن کم کر لے دیکھ اب …..ایک لڑکی نہین پکڑی گی …..تجھ سے ….وہ….اسے کھانا ٹھوستے دیکھ چڑ کر غصے سے بولا ….ایک تو بوس نے اتنی سی ذمہ داری دی اور وہ بھی پوری نہیں ہو سکی …….وپر سے یہ بھینسا ہر وقت کھاتارہتا ہے ….

وہ اس گلی پہ کھڑا اسے گلیان بک رہا تھا اور اندر دروازے کے پیچھے وہ سب سن رہی تھی …..ایک ایہ سانس اسپہ بھاری گزر رہا تھا…..یا اللہ کہاں پھنس گی میں …..

چل اب سن تو ادھر جا اور تو ادھر …..وہ موٹو اور چیچو کو کہتا خود سیدھی گلی مین چلا گیا اور ان دونوں لیفٹ رایٹ بھیج دیا….

*********

ارے منی دیکھ نہ شبو کہاں گی ہے کمبخت …..صبح کالج کے لیے نکلی ….ابھی دوپہر کے تین بجنے کو ہیں پتا نہیں کہاں رہ گی ہے …. وہ صحن میں ٹہلتی اندر سے منی کو بلاتی بولی….

کیااماں مہمونہ نام ہے میرا…..اتنا پیارا…..چاند سا اور آپ نے اس کو بھی بیگاڑ کے رکھ دیا…اب وہ صاحبہ خود نہیں گھر آرہی تو .یں کیا کرسکتی ہوں ….آےگی جب آنا ہوگا… اپنی دوستون کے ساتھ ….راستے میں گولگپے کھاناشروع ہو گی ہو گی ….معلوم تو ہے اماں اس کی حرکتیں ….

بس کر …. …تو اب ….پٹر پٹر ہر وقت تیری زبان چلتی رہتی ہے … تھکتی نہیں ہے تو … …..اسے بھی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے جو راستے مین کہیں بھی کھڑے ہو کے گپیں ہانکنا شروع ہو جاے….اور وہ ….روز تو جلدی آجاتی ہے آج پتا نہیں کہاں رہ گی …..اللہ میری بچی کی حفاظت کرنا ….

انشاءاللہ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آے گا اپنے دوستوں کو بھی بھجیں اور میری حوصلی افزای کریں بہت شکریہ…..

ریڈ انڈینز کے اپاچی قبیلے کا بزرگ سردار انتقال فرما گیا تو قبیلے کے ایک جدید یونیورسٹی سے پڑھے نوجوان نے دیگر نوجوانوں کو ساتھ ملا کر سرداری پر قبضہ کر لیا۔ محکمہ موسمیات کے افسر نے جواب دیا ”ہمیں یقین ہے کہ موسم بہت زیادہ سرد ہوگا کیونکہ اپاچی قبیلہ پاگلوں کی طرح لکڑی جمع کر رہا ہے اور اُن کی پیشگوئی کبھی غلط نہیں نکلی۔ 😂😂😂👀👀اردو شارٹ سٹوری # اردو کہانیاں #اردو ادب

ریڈ انڈینز کے اپاچی قبیلے کا بزرگ سردار انتقال فرما گیا تو قبیلے کے ایک جدید یونیورسٹی سے پڑھے نوجوان نے دیگر نوجوانوں کو ساتھ ملا کر سرداری پر قبضہ کر لیا۔ چند ماہ بعد خزاں کا موسم آیا تو قبیلے والے اس کے پاس آئے اور پوچھنے لگے کہ سردار اگلی سردیاں عام سردیوں جیسی ہوں گی یا زیادہ برف پڑے گی؟

اب اس نوجوان کے پاس قدیم بزرگوں کی دانش تو تھی نہیں جو زمین آسمان دیکھ کر بتا سکتے تھے کہ کیسا موسم آنے والا ہے۔ وہ تو یونیورسٹی سے پڑھ کر آیا تھا۔ اس نے سوچا کہ اگر کہہ دیا کہ عام سی سردی ہوگی اور زیادہ برف پڑگئی تو قبیلہ مارا جائے گا۔ اس لئے اس نے ازراہِ احتیاط کہہ دیا کہ کچھ سخت سردی ہوگی، لکڑیاں جمع کر لو۔ قبیلے کے جوان لکڑیاں اکٹھی کرنے میں جُٹ گئے۔

ہفتہ بھر سردار بے چین رہا۔ قبیلے کی زندگی کا دار و مدار اس کے فیصلے پر تھا اور وہ تُکا لگا کر فیصلہ کر چکا تھا۔ لیکن وہ یونیورسٹی کا اتنا پڑھا لکھا تھا کہ اسے جدید علوم کا خیال آ گیا۔ اس نے مقامی محکمہ موسمیات کو گمنام فون کر کے پوچھ لیا کہ ”موسم سرما کتنا سخت ہو گا؟“ محکمہ موسمیات کے افسر نے جواب دیا ”بہت ٹھنڈ پڑے گی“۔

اپاچی سردار نے اپنے جوانوں کو مزید لکڑیاں اکٹھی کرنے پر لگا دیا۔ اگلے ہفتے اس نے پھر محکمہ موسمیات کو فون کر کے پوچھا ”یہ سرما کتنا سخت ہو گا؟“ محکمہ موسمیات کے افسر نے جواب دیا ”ہمارے گزشتہ اندازے سے کہیں زیادہ سردی ہوگی۔ ہر چیز جم کر رہ جائے گی“۔

نوجوان سردار نے اپنے قبیلے والوں کو مزید لکڑیاں اکٹھی کرنے پر لگا دیا اور کہا کہ لکڑی کا جو چھوٹا بڑا ٹکڑا ملے، لے آؤ۔ ہفتے بھر بعد اس نے پھر محکمہ موسمیات کو فون کیا اور پوچھا ”کیا تمہیں یقین ہے کہ یہ بہت سخت موسم سرما ہو گا؟“ محکمے کے افسر نے جواب دیا ”یہ تاریخ کا سرد ترین موسم سرما ہوگا۔ سارے اگلے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے“۔

سردار گھبرا گیا۔ اب تو مزید لکڑیاں بھی باقی نہیں بچی تھیں جو وہ کٹوا سکتا۔ اس نے ڈوبی ہوئی آواز میں پوچھا: ” تم اتنے پُریقین کیسے ہو کہ سردی اتنی زیادہ سخت ہوگی؟“
محکمہ موسمیات کے افسر نے جواب دیا ”ہمیں یقین ہے کہ موسم بہت زیادہ سرد ہوگا کیونکہ اپاچی قبیلہ پاگلوں کی طرح لکڑی جمع کر رہا ہے اور اُن کی پیشگوئی کبھی غلط نہیں نکلی۔
😂😂😂


کرونا تیزی سے پھیل سکتا ہے.
Ministry of Health

How to create google account or How to create gmail .help and support.com

Asalamoalaikum everyone today we will learn about how to create gmail account??????gmail account is a second name of google account so if you want to create gmail account .

firstly you need a phone of yourself either your close or believable relative who will help you how to handdle the things when it will become uncontrolable

so the next step is, you have to a phone number means sim card

When you will search in google chrome to create a gmail account then it will say to you these things which i’m showing you in this picture given below

Dont be so confused to google or gmail they are both same so you will have only 4 steps to create your account.so tge first one is

  1. You have to enter you name , it will not demand your real name you may put fake name in it if you want, (like my name is Quratulain if i dont want to put this name beacuse of some problems then i will selectc a second name like ayesha , alina ,aina, soshu , megi,arrohi etc whatever you want .you only put that name in it ok .got it
  2. Secondly ,you must have enter your last name (like if your first name is neha then what is your father name ???kapoor so you have tob put it here, but you have also a choice there too like there are too many girls or boys have two names so dont worry you can put them too means if your name is Ali Ashraf or alina hakim then you will put alina ,ali in your first name and hakim, ashraf in your second name .got it
  3. Now your next and 3rd last step is to put your username( it may be like alinahakim00 or aliashraf889 or whatever you want want to putt).
  4. So now you have to putt your password, when you are putting your account password make sure that password is too strong or not in usage of other things that is connected with internet (like google ,twitter ,facebook wordpress ,tiktolk ,linkden ,printest ,freelancer,fiver ,workup and other sites etc).
  5. so now the last and final step is to confirm your gmail password that you just put in a place of password, you just have only put same here too to confirm it⭐💯💯💯💯💯⭐💯💯⭐💯💯💯💯⭐💯💯💯💯⭐💯💯💯💯⭐💯💯⭐💯💯💯⭐ i put a (alot) great effort in this post kindly have a look and share to others plz comment or like i need your support for my next post
  6. May ALLAH bless you with a happy life with a happy ending. 💕stay blessed 👍stay home 🏡stay safe😊 thank u💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕